Channel | 130 followers 🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 📿درود شریف 🌹📿 کا چینل بنانے کا مقصد یہ ہے اس چینل میں درود شریف کے فضائل برکات مشاہدہ تجربات سینڈ کیے جاتے ہیں اور درود پاک پڑھا 📿اور پڑھوایا📿 جاتا ہے اپ سب کا پڑھا ہوا ہر جمعہ المبارک کو اکٹھا کر کے 📿🌹 🌹🌴 پیارے نبی پاک صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم 🌴🌴کی بارگاہ میں ہدیہ تحفہ ♥️🌹 پیش کر کے پوری امت محمدیہ صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم🌹🌴 اور اپ سب کے مرحومین 🤲🤲 کو ایصال ثواب کیا جاتا ہے🤲🤲 جس کو بھی 🤲🤲 🤲 ایصال ثواب چاہیے ہو وہ مجھ سے رابطہ کر کے لے سکتے ہیں🤲 💐🌹ا