


Channel | 27K followers اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 👈معزز ممبران گرامی جیساکہ آپ کو معلوم ہے انسان محتاج ہے ہمیں ایک دوسرے کی آحرت کی فکر کرنا چاٸیۓ دنیا کی لحاظ سے اگر دیکھاجاۓ تو دن میں باٸیک کی لاٸٹ On ہو تو ہمیں فکرلگ جاتی ہے کہ دن میں لاٸٹ On ہے سب پریشان ہوکر اسے Offکرنے کی اشارہ کرتےہیں حالانکہ اس کا کوٸی نقصان بھی نہیں اگر ھمارا بھاٸی دوست ہمسایہ سنگت مسلمان بھاٸی نماز نہیں پڑھتاہے ہمیں اسکی کوٸی فکر نہیں ہے اس لیۓ گروپ (دعوت و تبلیغ) کو رونق بخشنے کیلئے گروپ بنایا ہے تمام احباب خوب تعاون فرمائیں۔اور ہر پوسٹ سنیں اور دوست احباب کے ساتھ شیئر کریں جزاک اللہ خیرا گروپ ایڈمن نادر خان عالمی