


Channel | 28 followers "دنیا مسافر خانہ ہے، اور اصل منزل آخرت ہے۔ کیا ہم نے اس سفر کے لیے تیاری کر لی؟ سفرِ آخرت چینل میں ہم یاد دہانی کریں گے: موت کی حقیقت اور قبر کی تیاری جنت اور جہنم کے احوال نیک اعمال اور کامیاب زندگی کے راز قرآن و حدیث کی روشنی میں آخرت کی نشانیاں آئیے! مل کر اپنی آخرت سنوارنے کی کوشش کریں۔ چینل کو جوائن کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں